روزمرہ کی روٹین سے اُکتا کر ہم اپنے فون پر مصروف ہو جاتے ہیں اور سوشل میڈیا پر موجود انفارمیشن اپنے اندر انڈیلنے لگتے ہیں، یعنی دماغ ہر وقت کام کر رہا ہے، کہیں سکون اور چین کے دو پل نہیں۔
نیٹ فلکس
گیبریئل گارسیا مارکیز کے ناول پر مبنی ویب سیریز آئی تو دو روز تو ڈر کے مارے دیکھنے کی ہمت ہی نہ پڑی، پھر ایک بار دیکھا تو دوسری بار دیکھنا پڑا۔