حکومت بجلی کے ریلیف کو اپنی سب سے بڑی کامیابی قرار دے رہی ہے، یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کی معاشی حالت بدلے گی یا نہیں؟
وزیر اعظم
ای پاکستان کے تحت فری لانسنگ اور آئی ٹی کی برآمدات پانچ ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف ہے۔ گذشتہ مالی سال کی آئی ٹی برآمدات تقریباً تین ارب ڈالر رہیں۔ ملک میں انٹرنیٹ کی بندش بڑا مسئلہ بن چکی ہے، جس کی وجہ سے آئی ٹی کمپنیاں ویتنام اور دبئی منتقل ہو رہی ہیں۔