توقع ہے کہ سات ارب ڈالر قرض کے پہلے جائزے کی کامیابی کے بعد آئی ایم ایف پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کرے گا۔
پاکستانی معیشت
پاکستان کی ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور وزارت تجارت پانچ سے سات فروری تک جدہ میں ’میڈ اِن پاکستان‘ نمائش اور بزنس فورم کی میزبانی کر رہے ہیں۔