کرکٹ پاکستان کو شکست، نیوزی لینڈ نے سہ فریقی سیریز جیت لی سہ فریقی کرکٹ سیریز کے فائنل میں جمعے کو نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔
کرکٹ چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 159 رنز کا ہدف دیا تھا، جسے کیویز نے 18.1 اوورز میں ہی حاصل کرلیا۔