صحت پنجاب: ’نجی ہسپتالوں کی کروڑوں کی کمائی، لیکن ڈاکٹروں کی تنخواہ 60 فیصد کم‘ پنجاب حکومت نے نجی ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کم تنخواہوں کا نوٹس لیتے ہوئے پی ایم ڈی سی اور ہیلتھ کیئر کمیشن کو خطوط لکھے ہیں۔
کرکٹ پاکستان کو شکست، نیوزی لینڈ نے سہ فریقی سیریز جیت لی سہ فریقی کرکٹ سیریز کے فائنل میں جمعے کو نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔