راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کرنے والی ان کی تین بہنوں سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس نے کچھ دیر کے لیے حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا۔
پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔