جسٹس مسرت ہلالی نے لطیف کھوسہ سے کہا کہ ’آپ ایم این اے ہیں یہ باتیں پارلیمنٹ میں کریں۔ آپ 26ویں ترمیم منظور کرتے ہیں پھر ہمیں کہتے ہیں کالعدم قرار دیں۔‘
چھبیسویں آئینی ترمیم
کیا آئین میں کہیں لکھا ہے کہ پارلیمان کے آئین سازی کا حق عدلیہ کی اجازت سے مشروط ہو گا؟ کیا آئین میں ’آئین کے محافظ‘ کا کوئی ایسا تصور پایا جاتا ہے؟