چیئرمین بیرسٹر گوہر کے مطابق تحریک انصاف کے سات رکنی وفد نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو بتایا کہ پی ٹی آئی کے مقدمات سماعت کے لیے مقرر نہیں ہو رہے۔
چیف جسٹس
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو کبھی بہترین قانون دان مانا جاتا تھا لیکن اب وہ ایک متنازع میراث چھوڑ کر جا رہے ہیں۔