زاویہ ٹونی فرانسس ٹرمپ میڈیا کی آواز کیوں بند کر رہے ہیں؟ ایک ایسے وقت میں جب ٹرمپ مختلف ملکوں کے ساتھ تنازعات میں الجھے ہوئے ہیں، انہیں میڈیا کی پہلے سے زیادہ حمایت چاہیے، مگر وہ اس میڈیا ہی کو خاموش کروانے پر تلے ہوئے ہیں۔
یورپ ٹرمپ کے تاریخ کے علم پر سوال اٹھانے والے نیوزی لینڈ کے ہائی کمشنر برطرف ٹرمپ کی تاریخ پر علم سے متعلق تبصرہ کرنے پر برطانیہ میں نیوزی لینڈ کے ہائی کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔