ٹرمپ اور ان کے حامیوں نے دلیل دی ہے کہ نظام کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے اور امریکی شہری بننے کے لیے سخت معیار ہونا چاہیے۔
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس ممالک کو متنبہ کیا ہے کہ امریکی ڈالر کے استعمال کی متبادل نئی کرنسی بنانے کی صورت میں ان کی بننے والی حکومت ان ملکوں پر 100 فیصد ٹیرف لگائے گی۔