منگل کو مظاہرین نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اندر جانے کی کوشش کی تو پولیس نے گیٹ بند کر دیے۔
ہسپتال
راولپنڈی میں نو ارب روپے سے تعمیر ہونے والے زچہ و بچہ ہسپتال کی تعمیر 2005 میں شروع ہوئی مگر 20 سال گزرنے کے با وجود یہ ہسپتال فعال نہیں ہو سکا اور اب اس کی عمارت کھنڈر کا منظر پیش کر رہی ہے۔