آئی ایس پی آر کے مطابق 268 ویں کور کمانڈرز کانفرنس نے ’فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کی مذمت کی۔‘
انڈیا
گجرات میں حکام نے بتایا کہ آتش بازی کا سامان بنانے والی ایک غیر قانونی فیکٹری میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی بھی ہوئے۔