انڈیا

پاکستان

کرتارپور انتظامات سے پاکستان، انڈیا تعلقات میں بہتری کی امید ہے: امریکی ارکان کانگریس

امریکی وفد کے ارکان نے پاکستان اور انڈیا کے تاریخی روابط کو مستحکم کرنے کے لیے ایک ساتھ کام کرنے کی امید ظاہر کی، جس سے ان کے مطابق ’دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کی راہیں کھل سکتی ہیں۔‘