مغل دور میں پوٹھوہار کے سردار سارنگ خان کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے باقاعدہ اپنے نام کا سکہ جاری کیا تھا۔
نظام دکن 24 فروری 1967 کو 80 سال کی عمر میں فوت ہوئے تو ان کی سلطنت سکڑ کر صرف پانچ بوسیدہ محلوں تک محدود رہ گئی تھی۔ جب ان کا جنازہ اٹھا تو پورے حیدر آباد میں کہرام مچ گیا۔ ان کے جنازے میں پانچ لاکھ لوگ شریک ہوئے تھے۔