ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کے مطابق ’پولیس میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث اہلکاروں کی کوئی گنجائش نہیں۔ قانون کی بالادستی اور عوامی اعتماد کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل جاری رہے گا۔‘
مقدمہ
جج طاہر عباس سپرا کی جانب سے جاری کردہ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ’علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کے بعد کیس کو دیگر ملزمان سے الگ کر دیا گیا ہے۔‘