کرکٹ پہلا ون ڈے: پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 73 رنز سے شکست نیوزی لینڈ نے ہفتے کو نیپیئر میں کھیلے گئے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی۔
کرکٹ نیوزی لینڈ کا فلپس کر گیا، پاکستان کا ’کنگ نہ کر سکا‘ نیوزی لینڈ نے پاکستان ٹرائی نیشن سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 78 رنز سے ہرا دیا۔