چینی ریاستی نشریاتی ادارے نے دھندلی فوٹیج اور تصاویر جاری کی ہیں جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ ملک کے اب تک کے سب سے جدید ترین سٹیلتھ لڑاکا طیارے کی آزمائشی پرواز کی ہیں۔
جنگ
شام میں حکومت مخالف فورسز نے دمشق کو گھیرے میں لے لیا جس سے صدر بشار الاسد کی 24 سالہ حکمرانی خطرے میں پڑ گئی ہے۔