اے ایف پی کے مطابق نئی چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کروانے کے بعد بی وائی ڈی کے شیئرز منگل کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
الیکٹرک کار
چینی کمپنی بی وائی ڈے کے مطابق سیل کی قیمتیں تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے جبکہ اوٹو تھری کی قیمتیں تقریباً 90 لاکھ روپے سے شروع ہوتی ہیں۔