مقتول کے لواحقین نے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین المعروف علاؤالدین جونیجو پر اپنی زمینوں پر قبضہ کرنے اور فائرنگ کا الزام عائد کیا، تاہم انہوں نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 26 جنوری کو واقعے والے دن وہاں موجود ہی نہیں تھے۔
دھرنا
جماعت اسلامی کے مطابق دھرنوں کا اہتمام ملک کے مختلف بڑے شہروں کی شاہراہوں پر کیا جائے گا، جو ان کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ’راولپنڈی معاہدے کی خلاف ورزی‘ پر کیے جا رہے ہیں۔