امریکی صدر جو بائیڈن نے سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ اگر اسرائیل نے رفح پر حملہ کیا تو امریکہ اسرائیل کو ہتھیار فراہم نہیں کرے گا۔
ناروے میں رہنے والے 46 سالہ عرفان بھٹی پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کا شبہ ہے لیکن فائرنگ سے قبل وہ ناروے چھوڑ کر پاکستان چلے گئے تھے۔