پاکستانی دفتر خارجہ نے انڈیا کے اس الزام کو مسترد کر دیا جس میں پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ بدسلوکی کا دعویٰ کیا گیا تھا۔
دہلی
ماہرین کے خیال میں انڈین معاشرے میں دولت کا ارتکاز اور تعلیم زیادہ ہونےسے بیگماتی زبان کے ختم ہونے کی وجوہات میں شامل ہیں۔