پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے جمعرات کو بنوں میں فوجی جوانوں سمیت خود کش حملے میں جان سے جانے والے شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقاتیں کیں۔
بنوں
منگل کو انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں بنوں پولیس کے سربراہ ضیاالدین کا کہنا تھا کہ ’پولیس اور علاقہ مشران کی کوششوں سے تمام پولیس اہلکار باحفاظت واپس پہنچ چکے ہیں۔‘