اس قرارداد میں خصوصی درجے کی بحالی کو قومی یکجہتی سے تعبیر کیا گیا ہے اور اسے جموں و کشمیر کے عوام کی جائز خواہش قرار دیا گیا ہے۔
بی جے پی
آج ہونے والے ریاستی انتخابات کے دوسرے مرحلے تقریباً 26 لاکھ آبادی والے چھ اضلاع میں 239 امیدوار میدان میں ہیں۔