ٹیسلا کے خلاف تحریک کا وعدہ ہے کہ ’جب تک ایلون مسک سرکاری اداروں کو تباہ کرتے رہیں گے، ہم ٹیسلا کے خلاف احتجاج کرتے رہیں گے۔‘
گاڑیاں
شام کے معزول صدر بشار الاسد کے محل سے کئی نایاب اور مہنگی لگژری گاڑیاں ملی ہیں، جن میں فیراری ایف 50، لامبورگینی دیابلو اور رولس روئس شامل ہیں۔