پاکستان کے اس وقت کے وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا تھا کہ نیویارک شہر کی انتظامیہ پی آئی اے کے ہوٹل کے 1025 کمروں میں سے ہر ایک کا کرایہ 210 ڈالر ادا کرے گی۔
ڈونلڈ ٹرمپ
جارج ڈبلیو بش کے اقتدار کے 20 سال بعد لگتا ہے ٹرمپ عوام کی اس خواہش کو غلط سمجھ رہے ہیں کہ وہ پورے حکومتی نظام کو اپنی مرضی کے مطابق بدل ڈالیں۔