پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اسلام آباد میں قومی یکجہتی کانفرنس نے ملک کو مستحکم بنانے اور ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لیے قومی ڈائیلاگ کے ذریعے متفقہ حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پاکستانی آئین
برا ہو وقت کا جو ریت کی مانند ہاتھ سے پھسل رہا ہے۔ ایک جانب شنگھائی تعاون تنظیم کا اہم اجلاس تو دوسری جانب 25 اکتوبر کی جادوئی تاریخ۔