\

لندن

لندن میں خواجہ آصف کو دھمکی قانونی کارروائی کی متقاضی: وزیر اطلاعات

وزیر دفاع خواجہ آصف کو لندن میں ’چاقو حملے کی دھمکی‘ دیے جانے کی ویڈیو پر اپنے ردعمل میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا: ’یہ آزادی اظہار نہیں ہے، یہ ایک براہ راست دھمکی ہے، جو سنگین قانونی کارروائی کی متقاضی ہے۔‘