کوئٹہ کی مسجد و مدرسہ جامعہ عربیہ و مرکزیہ تجوید القرآن کے مؤذن عبدالسمیع کو 2019 میں کینسر کا مرض لاحق ہوا لیکن اسے شکست دے کر وہ اب بھی باقاعدگی سے اذان دے رہے ہیں۔
کوئٹہ
ہرنائی کے ڈپٹی کمشنر حضرت ولی کاکڑ نے صحافیوں کو بتایا کہ دھماکے میں پک اپ گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔