پاکستان ’حکومت نے بی این پی کا کوئٹہ کی جانب مارچ روک دیا حکومت بلوچستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ راستوں کو لوگوں کے تحفظ کے لیے بند کیا گیا ہے۔
پاکستان ملکی حالات پر کل جماعتی کانفرنس بلائیں گے: وزیر اعظم جعفر ایکسپریس کے حالیہ حملے کے بعد آج وزیر اعظم کوئٹہ پہنچے، جہاں ان کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے ایک خصوصی اجلاس ہوا۔