طلال چوہدری نے کہا کہ ’بعض عناصر نئے فوجی آپریشن کی افواہیں پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ کسی نئی کارروائی کی کوئی بات نہیں ہوئی۔‘
علی امین گنڈا پور
جنید اکبر کو کچھ دن قبل پی ٹی آئی کی جانب سے پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا تھا جنہیں نے اب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جگہ صوبائی صدر بنایا گیا ہے۔