سائنس ’زحل کے 128 نئے چاند:‘ ماہرینِ فلکیات کی حیرت انگیز دریافت سورج سے چھٹے سیارے زحل کے اب کل 274 چاند ہیں جو نظام شمسی کے کسی بھی سیارے کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
سائنس آج زمین کے قریب سے سٹیڈیم جتنا بڑا سیارچہ گزرے گا: ناسا ’ممکنہ طور پر خطرناک‘ سیارچہ 290 میٹر چوڑا ہے اور زمین سے 10 لاکھ کلومیٹر قریب سے گزرے گا۔