دنیا ’مسلسل تکلیف، تشدد کا سامنا‘: اسرائیل سے 10 فلسطینی قیدی رہا رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں نے بتایا کہ قید کے دوران انہیں مسلسل بدسلوکی اور اذیت کا سامنا رہا۔
دنیا امریکی سینیٹر کو ’فلسطینی‘ کہنے پر ٹرمپ تنقید کی زد میں ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو میں یہودی سینیٹر چک شومر کے بارے میں کہا کہ وہ ’فلسطینی بن گئے ہیں۔‘