وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ میں فراہم کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کشمیر ہائی وے، کشمیر چوک اور ایف - ٹین ’راؤنڈ اباؤٹ‘ پر چھ ماہ کے دوران 49 ہزار، 405 چالان کیے گئے۔
اسلام آباد
1970 میں لاہور کے میاں فرزند علی نے اس سرکس کی بنیاد رکھی، اب یہ ایک مکمل فعال ادارہ بن چکا ہے جو ہر عمر کے افراد کو محظوظ کرتا ہے۔ حال ہی میں یہ سرکس اسلام آباد آیا جہاں لوگوں کے لیے یہ ایک نیا تجربہ بن چکا ہے۔