کابل

خواتین

عافیہ صدیقی کو 2008 سے قبل کابل میں امریکی جیل میں دیکھا گیا تھا: وکیل

امریکہ میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلیو سٹیفرڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں ان کی ملاقات کچھ ایسے لوگوں سے ہوئی، جنہوں نے عافیہ صدیقی کو 2003 اور 2008 کے درمیان افغانستان میں خفیہ امریکی جیل میں دیکھا تھا۔