سڑک

پاکستان

نجی سکیورٹی رکھنے پر مقدمات کے خلاف بی این پی کا احتجاج

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل اور دیگر پارٹی کارکنوں کے خلاف نجی سکیورٹی گارڈز رکھنے پر درج کیے گئے مقدمات کے خلاف جمعرات کو صوبے کی چار اہم شاہراہیں احتجاجاً بلاک کی گئیں، جب کہ کئی شہروں میں احتجاج بھی جاری ہے۔ 

لاہور میں ایک موٹر سائیکل سوار کو 59 ہزار کا جرمانہ کیسے ہوا؟

ترجمان لاہور ٹریفک پولیس عارف کے خیال اتنی تعداد میں جرمانے عائد ہونے کے باوجود ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کی سب سے بڑی وجہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہے۔‘