پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں اور ان میں کوئی بڑی رکاوٹ حائل نہیں۔
وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے جعلی خبروں کی روک تھام کی غرض سے وزارت دفاع کے لیے تقریباً دو ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دی ہے۔