18 سالہ نکولس پراسپر نے گذشتہ برس منصوبہ بنایا تھا کہ وہ اپنے خاندان کو نیند میں ہی گولی مار کر قتل کر دیں گے اور پھر قریبی سکول میں اسمبلی کے دوران بچوں پر فائرنگ کریں گے، تاہم انہیں گرفتار کر لیا گیا اور اب انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
قتل
ڈی آئی جی ساؤتھ نے ڈیفنس کے رہائشیوں کا خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولیس دیگر اداروں کی مدد سے ارمغان کے زیر استعمال بنگلے کو خالی کروائے گی۔