قتل

مصطفیٰ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو ان کی والدہ نے گرفتار کروایا: وکیل صفائی

کراچی میں جمعرات کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے مصطفیٰ قتل کیس کی سماعت کے دوران والدین اور وکلا کو ملزمان سے ملنے کی اجازت دیتے ہوئے پولیس کی جانب سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔