تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295 ایک صدی پرانا قانونی فریم ورک ہے اور اس کا مقصد برٹش انڈیا میں مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنا تھا۔
توہین مذہب
نظام عدل کی سست روی کے وجہ سے ہجوم انصاف کو نگل رہا ہے اور رہی سہی کسر فرقہ واریت، مذہبی اتنہا پسندی اور نفرتوں نے پوری کر دی۔