انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں نیر علی دادا نے کہا کہ ’ہمارے ہاں بہت غیر معیاری تعمیرات ہوتی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ملک میں تعمیرات 60 سے 70 فیصد کمرشل مقاصد کے لیے ہوتی ہیں۔
مینار پاکستان کی عمارت کے اوپر جانے پر 14 سال قبل پابندی عائد کی گئی تھی جو اب تک برقرار ہے۔