پاکستان سپریم کورٹ میں بینچز کے دائرہ کار سے متعلق سماعت، اٹارنی جنرل سے معاونت طلب سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق ایک کیس کے دوران بینچ کے دائرہ پر اعتراض سامنے آنے کے بعد عدالت نے فریقین کو بینچ کے دائرہ کار پر معاونت کرنے کی ہدایت کی تھی۔
زاویہ عادل شاہ زیب پی ٹی آئی کارکن بد دل ہو رہے ہیں؟ لگتا ہے پی ٹی آئی کی قیادت انقلاب چوک تک پہنچنے کے لیے ڈیل روڈ کو استعمال میں لانے پر مکمل رضامند ہو چکی ہے۔ باقی سب رستوں پر کنٹیرز ہی کنٹینرز ہیں۔