نقطۂ نظر اب شوبز بھی سیاسی ایجنڈے کے نشانے پر جمہوری دنیا میں جہاں کٹر سیاست کا نیا چہرہ عریاں ہو رہا ہے، وہیں مزاحیہ اداکاروں کی شامت بھی آئی ہوئی ہے۔
امریکہ کینیڈی فائلز: یہی انکشاف ہے کہ کوئی انکشاف نہیں صدر ٹرمپ نے کینیڈی کے قتل سے متعلق 64 ہزار دستاویزات جاری کر دی ہیں مگر کیا ان سے سازشی نظریے ختم ہو سکیں گے؟