امریکی سرمایہ کار جینٹری بیچ کی قیادت میں اسلام آباد آئے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے وفد سے گفتگو میں وزیرِاعظم نے پاکستان میں کاروباری مواقع تلاش کرنے میں وفد کی گہری دلچسپی پر اظہارِ تشکر کیا۔
معیشت
پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں کے ساتھ چھ سے سات فی صد شرح سود پر ایک ارب ڈالر قرض کی شرائط پر اتفاق کیا ہے۔