کونسل، جس کا مشن دنیا بھر میں انسانی حقوق کو فروغ دینا اور ان کا تحفظ کرنا ہے، نے پاکستان کی تجویز کا جو ورژن بدھ کو منظور کیا اس میں آئی آئی آئی ایم کی تشکیل شامل نہیں تھی۔
دنیا
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا: ’گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران... شمالی غزہ کے علاقے شجاعیہ میں فوجی زمینی سرگرمیوں میں مصروف ہیں تاکہ سکیورٹی زون کو وسعت دی جا سکے۔‘