راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کرنے والی ان کی تین بہنوں سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس نے کچھ دیر کے لیے حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا۔
سیاست
2020 میں جب اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم بنائی گئی تو حافظ حسین احمد نے نواز شریف سے اتحاد پر پارٹی قیادت پر تنقید کی جس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے انہیں پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے رکنیت بھی ختم کر دی۔