تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان میں مقتدرہ کی حمایت کے بغیر کوئی احتجاج آج تک کامیاب نہیں ہوا۔
نقطۂ نظر
یہ ادارہ نفاذ اسلام کے باب میں کی گئی ایک سنجیدہ کاوش ہے یا یہ صرف ایک ’اسلامی ٹچ‘ ہے تا کہ نیم خواندہ رعایا مطمئن رہے کہ مملکت خداداد میں اسلامائزیشن کے عمل سے خلوص کی ندیاں بہہ رہی ہیں؟