پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم قوم کو خوشیاں دینا چاہتے ہیں اور اس بار کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کو فاتح دیکھنا چاہتے ہیں۔
کرکٹ
لاہور میں پیر کو نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ’ماضی میں جو ہوگیا سو ہو گیا، پہلے ٹرافی نہیں جیت سکے تھے مگر اس مرتبہ اعتماد اور یقین ہے کہ ٹرافی ہم لے کر آئیں گے۔‘