انڈپینڈنٹ اردو

25 شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق

حکومت پنجاب کی ٹاسک فورس برائے پولیو کے بدھ کو ایک اجلاس میں انکشاف ہوا کہ ملک بھر کے کم از کم 25 شہروں سے حاصل کیے گئے سیوریج کے پانی کے نمونوں میں بڑی مقدار میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔