سٹیٹ بینک کے 18 مارچ کو 27 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کرنے کا دعویٰ کے برعکس لاہور میں مرکزی بینک کے باہر شہری بلیک میں نئے نوٹ خرید رہے ہیں۔
پولیس کے مطابق رجب بٹ ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں ہیں اس لیے انہیں ابھی تک گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔