ایشیا انڈیا: آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 18 اموات گجرات میں حکام نے بتایا کہ آتش بازی کا سامان بنانے والی ایک غیر قانونی فیکٹری میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی بھی ہوئے۔
ایشیا بدعنوانی کا الزام: استنبول میئر کی گرفتاری پر 55 صوبوں میں مظاہرے مظاہرے بدھ کو امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد استنبول سے شروع ہوئے اور اب تک ترکی کے 81 میں سے 55 سے زائد صوبوں تک پھیل چکے ہیں۔